



پاکستان میں سالانہ انکم ٹیکس دینے میں تنخواہ دار طبقہ پہلے نمبر پر اپنی تنخواہ میں% 35 ٹیکس ادا کرتے رہے جبکہ ایکسپورٹرز اور ہولسیلرز نے بمشکل 90ارب روپے جبکہ تنخواہ دار طبقے نے 264ارب روپے ٹیکس ادا کیا
سیاستدانوں نے کتنا ٹیکس ادا کیا
شہباز شریف 82لاکھ جبکہ بلاول 5 آصف زرداری 22اور عمران خان نے 98 لاکھ روپے سالانہ ٹیکس ادا کیا
Leave a comment