معاملہ کچھ اور ہے لگتا عبوری حکومت کے لئے کوشش ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان برائے معاشی امور مزمل اسلم کی جانب سے سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کے الزامات پر ردعمل دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ شبر بھائی جھوٹ بول رہے ہیں، معاملہ کچھ اور ہے لگتا عبوری حکومت کے لئے کوشش ہو رہی ہے۔
جس شخص کی دلیل کے پیچھے ثبوت نا ہو وہ جھوٹا ہوتا ہے، یا تو ان کی یاداشت کا مسئلہ ہے یا کوئی پراپیگنڈا اسکیم، شبر زیدی کے بقول 2019 میں پاکستان ڈیلفالٹ ہو گیا تھا، جبکہ پاکستان کی ڈیفالٹ ریٹنگ 2018 مسلم لیگ دور سے 2019 میں بہتر ہوئی اور پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے تک کبھی ڈاون گریڈ نہیں ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
شبر بھائی جھوٹ بول رہے ہیں، معاملہ کچھ اور ہے لگتا عبوری حکومت کے لئے . پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق شبر بھائی جھوٹ بول رہے ہیں، معاملہ کچھ اور ہے لگتا عبوری حکومت کے لئے کوشش ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان برائے معاشی امور مزمل اسلم کی جانب سے سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی کے الزامات پر ردعمل دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مزمل اسلم نے کہا کہ شبر بھائی جھوٹ بول رہے ہیں، معاملہ کچھ اور ہے لگتا عبوری حکومت کے لئے کوشش ہو رہی ہے۔
جس شخص کی دلیل کے پیچھے ثبوت نا ہو وہ جھوٹا ہوتا ہے، یا تو ان کی یاداشت کا مسئلہ ہے یا کوئی پراپیگنڈا اسکیم، شبر زیدی کے بقول 2019 میں پاکستان ڈیلفالٹ ہو گیا تھا، جبکہ پاکستان کی ڈیفالٹ ریٹنگ 2018 مسلم لیگ دور سے 2019 میں بہتر ہوئی اور پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے تک کبھی ڈاون گریڈ نہیں ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
Leave a comment