عمران خان ٹک ٹاک اکاؤنٹ

Written by:

عمران خان وہ واحد سیاستدان ہیں جو سیاستدان ہیں جو سیاست کو سوشل میڈیا پر لیکر آئیں ہیں اور سب سے زیادہ سوشل میڈیا فالورز بھی انکے ہی ہیں عمران خان کو کسی نے بتایا کے ٹک ٹاک پر بھی آپ کے چاہنے والے موجود ہیں وہاں بھی آپ کا اکاؤنٹ ہونا چاہیے تو مرشد نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا اکاؤنٹ بناتے ہی مرشد کے چاہنے والوں نے لائک فالورز اور ویوز کی بھر مار لگا دی پاکستان کے علاوہ بھی بہت سے ممالک میں مرشد کے چاہنے والے موجود ہیں ۔ مرشد نے سب سے تیزی سے ویوز اور فالورز کا ریکارڈ قائم کر ڈالا



عمران خان کی ٹک ٹاک پر انٹری، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

Imran Khan
Imrankhan.pti

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور ملک کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔ دو روز سے بھی کم وقت میں ٹک ٹاک پر عمران خان کے فالورز کی تعداد 6.2 ملین سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ ان کی ویڈیوز پر لائکس کی مجموعی تعداد بھی 5.5 ملین بنتی ہے۔ اس اکاؤنٹ سے اب تک صرف دو ویڈیوز شیئر کی گئی ہیں، جن میں سے ایک 60 ملین مرتبہ دیکھی گئی جبکہ دوسری ویڈیو کو تو اب تک 142 ملین مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

ٹک

ٹک ٹاک کی طرف سے عمران خان کو آفرز

عمران خان کے اکاؤنٹ کو بلیو ٹیگ تو مل ہی گیا اس کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاک کی طرف سے ڈائمنڈ بٹن کی بھی پیش کش اس کے علاوہ ٹک ٹاک نے عمران خان کو روانہ کی بنیاد پر ایک ویڈیو یا فوٹو اپلوڈ کرنے کے بدلے 6ہزار ڈالرز کی بھی آفرز مل چکی ہے جو کہ پاکستانی تقریباً 86کروڑ روپے بنتے ہیں

6ہزار ڈالرز کی آفرز

عمران خان ٹک ٹاک سے دی گئی رقم 86کروڑ ماہانہ کا استعمال کہاں کریں گے

سینئیر صحافی صابر شاکر کے مطابق عمران خان ٹک ٹاک کی طرف سے دی گئی رقم شوکت خانم کو عطیہ کریں گے

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started