آن لائن پیسے کمانے کے بہت سادہ طریقے

Written by:

نوٹ: اگر آپ مندرجہ دئیے گئے جاب میں سے کسی کے متعلق بھی ڈیٹیل جاننا چاہیں تو ای میل ایڈریس پر رابطہ کر سکتے ہیں

Jemi official3022@Gmail.com

آج کے دور میں آن لائن دنیا بھر میں لوگوں کے لئے مختلف مواقع پیدا کر رہی ہے تاکہ وہ آن لائن پیسے کما سکیں۔ بڑھتے ہوئے آن لائن بزنس اور ٹیکنالوجی کے ساتھ، پیسے کمانا آسان ترین ہو گیا ہے۔ اگر آپ بھی آن لائن پیسے کمانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں تو ہم آپ کے لئے کچھ بہت ہی سادہ طریقے لے کر آئے ہیں جو آپ کو مدد فراہم کر سکتے ہیں۔

1. ویب سائٹ اور بلاگ بنائیں:

آپ کوئی بلاگ بنا سکتے ہیں جہاں آپ اپنی پسندیدہ تھیم کے موضوعات پر لکھ کر اپنے خوابوں کو حققت بنا سکتے ہیں۔ ویب سائٹ یا بلاگ بنانے کے لئے، آپ کو ورڈپریس، بلاگر، ویکوڈیا جیسی سروسز استعمال کر سکتے ہیں جو بلاگنگ کی سہولت مہیا کرتے ہیں۔ اپنے بلاگ پر اچھے مواد ڈالنے سے ترافیک بڑھتا ہے اور آپ اپنے بلاگ کو اشتہارات کے ذرائع سے منتقل کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔

2. یوٹیوب چینل

آپ اپنا یوٹیوب چینل بنا کر ویڈیوز اپلوڈ کر سکتے ہیں جو موزیک، تعلیم، کھیل، یا دلچسپ موضوعات پر مبنی ہوں۔ ویڈیو بنانے کے لئے، آپ کو اپنے سمارٹ فون یا کمپیوٹر کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کرنا ہوتا ہے اور پھر انہیں یوٹیوب پر اپ لوڈ کرنا ہوتا ہے۔ آپ کے ویڈیوز دیکھنے والے اور ان پر لائکس اور سبسکرائب کرنے والے بڑھتے ہوئے، آپ اشتہارات کے ذرائع سے آن لائن پیسے کما سکتے ہیں۔ جب آپ کے 1000 فالورز اور 4000 گھنٹہ واچ ٹائم پورا ہوجائے گا تو آپ کا چینل مونیٹائز ہو جائے جو کہ ایک اچھی ارننگ کا زریعہ بن جاتا ہے


۔

. آن لائن سرویز اور فری لانسنگ

مختلف ویب سائٹس ہیں جو آپ کو آن لائن سرویز دینے کے لئے پیش کرتے ہیں جیسے ۔ آپ ان سرویز میں شامل ہو کر پوچھے گئے سوالات کے جواب دے کر کے پیسے کما سکتے ہیں۔ اسی طرح، آپ اپنے مہارتوں کو استعمال کر کے فری لانسنگ کام کر سکتے ہیں جیسے لکھنا، ڈیزائننگ، پروگرامنگ وغیرہ۔ فرلانسنگ ویب سائٹس مثلاً اپ ورک اور فائیورر پر آپ کام دیکھ سکتے ہیں

اشتہارات دیکھیں اور کلک کرکے پیسے کمائیں


کچھ ویب سائٹس اشتہارات دیکھنے اور ان پر کلک کرنے کے پیسے دیتے ہیں۔ جیسے

EarnEasyMoney.com
QuickCashOnline.com
MoneyMakerPro.com
OnlineIncomeHub.com
SimpleMoneyTips.com
CashFlowGenius.com
EasyOnlineEarnings.com
FastMoneyMakers.com
ProfitableSideHustles.com
SmartMoneyMastery.com

بہت ہی آسان طریقوں سے آنلان پیسہ کمائیں جن کیلئے کسی انویسٹمنٹ کی بھی ضرورت نہیں اور نا ہی بہت زیادہ سیکھنے کی ضرورت ہے صرف سمارٹ ورک کے زریعے پیسے کمائیں۔


1.survery participate and Give answer


سروے سولات کے جوابات دیکر آپ ارن کر سکتے ہیں اس کام کیلئے آپ نے ویزٹ کرنی ہے یہ ویب سائٹ https://www.metroopinion.com/pk/login
اکاؤنٹ بناکر روزانہ کی بنیاد پر سروے کمپلیٹ کرکے آپ ایک سروے کو 2.5$ کما سکتے ہیں

Study notes sales.

2.Study notes Sales
اگر سٹوڈنٹس ہیں تو یقینا آپ کے پاس اپنے سٹیڈی نوٹس موجود ہونگے آپ وہ نوٹس آپ سیل کرکے بھی پیسے کما سکتے ہیں اس مقصد کیلئے ویزٹ کرنی ہے یہ ویب سائٹ

https://www.studypool.com/


اس ویب سائٹ پر آپ اپنے نوٹس study Docs sell والے آپشن میں اپلوڈ کریں 24 سے 48 گھنٹے میں آپ کو Docs
Approved
ہو جائے گا اس کے بعد ہر ویوز کے بدلے $10 ملیں گے

3.Youtube shorts

کوئی بھی اچھی ویڈیوز جس کے ویوز بہت زیادہ ہوں اس کا لنک کاپی کرکے اس ویب سائٹ میں پیسٹ کرنا ہے
https://vidyo.ai/.
یہ ویب سائٹ خود ہی بہترین سین سیلیکٹ کرکے شارٹس بنادے گی اس کے بعد آپ یہ شارٹس کلپس ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے یوٹیوب چینل پر شارٹس ویڈیوز کے طور پر آپلوڈ کرکے آپکی ویڈیوز جلد وائر ہوگی اور کاپی رائٹ سٹرائکس بھی نہیں آئے گا

4. Earnings with Chats



اگر بول چال میں انگلش زبان پر مہارت رکھتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر آپ لوگوں کو ورچوئل فرینڈ بن کر آپ ڈالر کما سکتے ہیں
https://www.rentacyberfriend.com/
یہ ویب سائٹ ویزٹ کریں اکاؤنٹ بنانے کے بعد
voice call
کا $2 پر گھنٹہ اور video call
$5/h
اس کے علاوہ چیٹ کو بھی 1$ فی گھنٹہ کما سکتے ہیں

5.video Creating with AI


اگر آپ AI Video creating سے ویڈیو بنوا کر پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو کوئی بھی ڈسکرپشن یا سکرپٹ کاپی کرکے اس ویب سائٹ پر
https://app.pictory.ai.com

پر سکرپٹ پیسٹ کرنا ہے اور یہ آپ کو چند سیکنڈ میں AI ویڈیوز بناکر دے دے گا
پھر اسی سکرپٹ کو اپنے اس ویب سائٹ پر ڈال کر وائس بنوا لینی ہے
https://micmonster.com/
اب کسی بھی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول کا استعمال کرتے ہوئے وائس کو ویڈیو میں لگا کر ویڈیو کمپلیٹ کرکے اپلوڈ کرسکتے ہیں

6. TikTok ad Agency account



TikTok Earning
اگر آپ ٹک ٹاک سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو آپ ایک ٹک ٹاک ایڈ ایجنسی اکاؤنٹ بناکر کر اس پر لوگوں کے پیڈ ایڈ لگا کر بھی آرن کر سکتے ہیں. https://ads.tiktok.com

7. Earning by book Review

Write a Book Review
اگر آپ ایک کتاب کا ریویو لکھ کر پیسہ کمانا چاہتے ہیں ہیں تو اس ویب سائٹ
https://reedsy.com/discovery/blog/book-review-examples
پر جاکر اکاؤنٹ بناکر ایک کتاب سیلیکٹ کریں پھر
Chat GPT free

https://chat.openai.com
پر اکاؤنٹ بناکر اسکو prompt دیں یہ آپ کو کتاب کا ریویو لکھ کر دے گئی آپ نے وہ کاپی کرکے واپس اس ویب سائٹ https://reedsy.com-
پر جاکر پیسٹ کردینا ہے ہر ریویو کے $5

8. Earn by Logo Making service

Logo making
اگر آپ فائیور پر logo ڈیزائنگ کی سروس دیکر پیسہ کمانا چاہتے ہیں اور آپ کو logo بنانا نہیں آتا تو آپ نے یہ ویب سائٹ ویزٹ کرنے ہے
https://www.logoai.com/make.
اور اس پر جس نام یا بزنس کا logo بنانا ہے وہ ڈالنا ہے یہ آپ کو بہت سے Logo بناکر دے دے گا وہ بھی کچھ ہی سیکنڈ میں آپ نے وہ logo save krky اپنے کلائنٹ کو بہیج دینا ہے

9. Earn by Meme making

Meme
اگر آپ میمر بننا چاہتے ہیں یا اس سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو آپ نے یہ ویب سائٹ ویزٹ کرنی ہے اور آپ تھوڑی سی ہنٹ دیں گے یہ آپ کو بہت سی میم بنادے گی
https://www.supermeme.ai/
اور آپ ایک اچھا میم پیج سیٹ کرکے پیسے کمانا شروع کر سکتے ہیں

10. Website building without coding

website creating without coding
اگر آپ بنا کوڈنگ کیے آسانی سے ویب سائٹ بناکر پیسہ کمانا چاہتے ہیں اس ویب سائٹ کی مدد سے آپ بہت جلد اور آسانی سے ویب سائٹ بنا سکتے ہیں
https://editor.wix.com

11. Earn by Data Entry services

Data Entry
اگر آپ ڈیٹا انٹری کی سروس دیکر پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر جاکر اکاؤنٹ بنائیں اور سے سے پہلے اپنی پروفیشنل CV/Resume
بنائیں
https://resumaker.ai/
اسکے بعد مندرجہ زیل ویب سائٹ وزٹ کرکے اپنی ڈیٹا انٹری کی سروس سیل کرنی ہے

Data Entry websites

Upwork (www.upwork.com)
Freelancer (www.freelancer.com)
Fiverr (www.fiverr.com)
Indeed (www.indeed.com)
FlexJobs (www.flexjobs.com)
Remote.co (www.remote.co)
Guru (www.guru.com)
Clickworker (www.clickworker.com)
Amazon Mechanical Turk (http://www.mturk.com)
Microworkers (www.microworkers.com)
Virtual Bee (www.virtualbee.com)
PeoplePerHour (www.peopleperhour.com)

Leave a comment

Design a site like this with WordPress.com
Get started